ابنا: یمن کے ہزاروں شہریوں نے کل جمعہ کے دن اس ملک کے مختلف شہروں میں امریکہ کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کیا – اس موقع پر مظاہرین نے امریکہ کی جانب سے یمن کے مختلف علاقوں پر ڈرون حملوں کی مذمت کرتے ہوئے حکومت سے اپنی خود مختاری اور ارضی سالمیت کے تحفظ کا مطالبہ کیا- مظاہرین نے اسی طرح امریکہ اور صہیونی حکومت کے خلاف زبردست نعرے بازی کرتے ہوئے امریکی اور صہیونی اشیاء پر پابندی کا مطالبہ کیا –
رواں سال 2012میں امریکہ کے یمن پر فضائی حملوں میں کم از کم 300 شہری جاں بحق ہوئے ہیں -
.....
/169
رواں سال 2012میں امریکہ کے یمن پر فضائی حملوں میں کم از کم 300 شہری جاں بحق ہوئے ہیں -
.....
/169